بزمِ سعیدی پہلا واٹس ایپ آن لائن مشاعرہ
رپورٹ: جناب نیّر صدیقی
بزمِ سعیدی کی جانب سے مورخہ 15 جولائی پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے بزم کا پہلا مشاعرہ منعقد کیا گیا۔ اس منفرد اور معیاری مشاعرے میں پاکستان کے علاوہ ہندوستان اور بحرین کے نامور شاعروں نے شرکت فرمائی اور نہایت ہی ذوق و شوق کا مظاہرے کرتے ہوئے اپنا کلام پیش فرمایا۔ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے شروع ہونے والا مشاعرہ رات ساڑھے بارہ بجے اختتام پذیر ہوا۔
------------
------------
- Full report : http://corneey.com/qVW2lG
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں