میرا تمام مطبوعہ و غیر مطبوعہ کلام علاوہ ازیں مختلف ادبی مواد
از: الف عین
میرا مکمل نام شیخ محمد سعید احمد ہے جبکہ تخلص سعیدسعدی ہے۔ 5 نومبر 1975، سکھر، سندھ میں پیدا ہوا، ابتدائی تعلیم سکھر میں حاصل کی بعد ازاں خواجہ فرید کالج رحیم یارخان میں تعلیم حاصل کی اور 1996 میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے بی ایس سی اور 1999 میں الخیر یونیورسٹی (آزاد جموں کشمیر )سے ایم ایس سی کمپیوٹر سائنسز کی ڈگری حاصل کی۔ 2001 سے بحرین میں آئی ٹی پراجیکٹ مینیجر اور کنسلٹنٹ کی حیثیت سے مقیم ہوں، شاعری کا آغاز 1995، کالج کے زمانے سے کیا۔.
|
تمھارے عہد و پیماں اور پھر ان سے مکر جانا سبھی لفاظیاں تھیں ہم نے پھر بھی معتبر جانا جہاں میں کب کوئی یونہی کسی کے ساتھ چلتا ہے چلا جو دو...
|
|
مکمل نام : شیخ محمد سعید احمد تخلص و قلمی نام : سعیدسعدی پیدائش : 5 نومبر 1975، سکھر، سندھ تعلیم: خواجہ فرید کالج رحیم یارخان میں تع...
|
|
لگے تھے داغ جو دامن پہ ان کو دھو دیتے سکونِ دل کی طلب تھی؟ ذرا سا رو دیتے بھنور سے بچ کے اگر پار بھی اتر تا تو "کنارے والے س...
|
|
ہمیں بچپن ہی سے شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ ہماری لاٹری تو اس وقت نکلی جب اپنے نانا ماموں کے چار کمروں کے فلیٹ میں شفٹ ہوئے ، جہاں پر تین ...
|
|
روزیٹا سٹون 1822ء میں ایک فرانسیسی ماہر لسانیات جین فران کوئش اس قابل ہوا کہ وہ اس پتھر پر رقم تحریر کا ترجمہ کر سکے۔ مختلف زبانو...
|
|
"اب اہلِ درد یہ جینے کا اہتمام کریں" جفا کوئی بھی کرے ہم وفا کو عام کریں کسے دوام ہوا ہے جہانِ فانی میں ہمیں خبر ہے تو پھر ک...
|
|
عشق میں تخت و تاج کیا کرتے اپنے دل کا علاج کیا کرتے جب لکھی تھی شکست قسمت میں جو نہ دیتے خراج کیا کرتے میرے اس چاک پیرہن کے لیے کچھ بٹن ...
|
© 2023 جملہ حقوق بحق | سعدی آن لائن | محفوظ ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں